: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اترپریش میں ضلع متھراکے برسانا علاقہ میں آج ایک ٹینٹ ہاؤس کے گودام میں
زبردست آتش زدگی سے لاکھوں روپئے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ
برسانا علاقہ میں صبح نند گاؤں میں واقع ٹینٹ ہاؤس کے گودام میں آگ لگ گئی ۔اطلاع ملنے کے بعد فائربرگیڈ کو موقع پر روانہ کیا گیا اور کئی گھنٹے کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔